یہ بلاگ تلاش کریں

جمعہ، 5 مارچ، 2021

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسردہ شائقین کرکٹ کو حوصلہ دینے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے ویڈیو پیغامات جاری کردئی

 


پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسردہ شائقین کرکٹ کو حوصلہ دینے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں  نے ویڈیو پیغامات جاری کردئی   

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن
)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل )6ملتوی ہونے پر لیگ میں شامل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے شائقین کرکٹ کو حوصلہ دیتے ہوئے ویڈیو پیغامات جاری کیے ہیں۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے  فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی ہوا ہے لیکن شائقین امید کا دامن مت چھوڑیں، جب ٹورنامنٹ بحال ہوگا تو اچھی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔



0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More