یہ بلاگ تلاش کریں

ہفتہ، 13 مارچ، 2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں دوہزار 550روپے اضافہ

 




سونے کی فی تولہ قیمت میں دوہزار 550روپے اضافہ 

Mar 14-03-2021
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے اضافے سے 91735 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 27 ڈالر اضافے سے 1727 ڈالر فی اونس ہے۔
گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ قیمت دو ہزار 350 روپے کمی سے ایک لاکھ چار ہزار 450 روپے اور 10 گرام سونا ایک ہزار 928روپے سستا ہوکر 89 ہزار 550 روپے کا ہوگیاتھا۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More