یہ بلاگ تلاش کریں

This is default featured post 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

ہفتہ، 27 مارچ، 2021

ایک سے 10 برس کی عمر کے بچے کورونا میں مبتلا ہونے لگے

 


ایک سے 10 برس کی عمر کے بچے کورونا میں مبتلا ہونے لگے


Children between the ages of one and 10 began to suffer from corona

چوں میں کورونا وائرس تیسری  پھیلنے لگا، وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی دن میں ایک سال سے 10 سال کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیس 49 سے بڑھ کر 92 ہو گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اسلام آباد کے نوجوان کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق 24 گھنٹے میں ایک سے 10 سال کے 92 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 10.7 فیصد ہو گئی، ایک دن میں ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح دس فیصد رہی، جبکہ مزید 67 افراد انتقال کرگئے۔

24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار468 کیس رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 44 ہزار 279 ٹیسٹ کیے گئے۔

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6 ہزار 601 ٹیسٹ کیے گئے، 709 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 10.7 فیصد ہوگئی۔

ایک سے دس سال کی عمر کے بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ایک سے 10 سال کے 92 بچے کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 25 مارچ کو کورونا کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد 49 تھی ۔

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 سے 30 سال کے 193 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، 31 سے 45 سال کی عمر کے 145 افرادکورونا 81 سال سے زائد عمر کے 4 افراد کورونا کا شکار ہوئے، گزشتہ روز 383 مرد اور 280 خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

جمعہ، 26 مارچ، 2021

دنیا کی امیر ترین عورت نے دوسری شادی کرلی

 

دنیا کی امیر ترین عورت نے دوسری شادی کرلی

The richest woman in the world got married for the second time



ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے دوسری شادی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکنزی اسکاٹ امریکی شہر سیٹل سے تعلق رکھنے والے استاد ڈین جیوٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

Mackenzie Scott, the ex-wife of Amazon owner Jeff Bezos, has remarried.


According to foreign media reports, Mackenzie Scott has tied the knot with Seattle-based teacher Dan Jewett. 

More about this source text


https://draft.blogger.com/blog/post/edit


ڈین جیوٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ بےلوث محبت کرنے والی شخصیت سے شادی کررہا ہوں۔‘

خیال رہے کہ جیف بیزوس سے طلاق کے بعد میکنزی کی زیر ملکیت آن لائن ریٹیل ویب سائٹ ایمیزون کا چار فیصد حصہ آیا تھا، یہ حصہ35 اعشاریہ 6 ارب امریکی ڈالر کے لگ بھگ تھا جس سے وہ دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون اور 24ویں امیر ترین شخصیت بن گئی تھیں۔

میکنزی اسکاٹ کون ہیں؟

48 سالہ میکنزی کے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس سے چار بچے ہیں۔ ان کی ملاقات 1993میں ہوئی۔

میکنزی ایک کامیاب ناول نگار ہیں اور دو کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ وہ پرنسٹن یونیورسٹی میں پُلٹزر انعام یافتہ مصنف ٹونی موریسن کی شاگرد رہیں۔

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میکنزی اکاؤنٹنٹ کی حیثیت سے ایمیزون کے ابتدائی ملازمین میں سے ایک تھیں۔

انہوں نے دو کتابیں بھی لکھی ہیں جن کو ناقدین سے کافی پزیرائی ملی اور انھوں نے ناول نگار ٹونی موریسن سے ٹریننگ بھی حاصل کی ہے جنہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کی سب سے اچھی شاگردوں میں سے ایک ہیں۔ میکنزی کا جیف بیزوس سے شادی سے پہلے نام میکنزی ٹٹل تھا۔

میکنزی نے نسلی امتیاز کے خاتمے، صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی مد میں ایک اعشاریہ 7 بلین ڈالر کی خطیر رقم عطیہ بھی کی تھی۔

"I am marrying the most selfless lover of my life," Dan Jewett said in a statement.


Following the divorce from Jeff Bezos, Mackenzie-owned online retail website Amazon accounted for 4% of the 35.6 billion, making her the world's third richest woman and the 24th richest woman. Became personalities.


Who is Mackenzie Scott?


Mackenzie, 48, has four children with Amazon founder Jeff Bezos. They met in 1993.


Mackenzie is a successful novelist and author of two books. She was a student of the Pulitzer Prize-winning author Tony Morrison at Princeton University.


Mackenzie, from California, was one of Amazon's first employees as an accountant.


He has authored two books that have been critically acclaimed and has received training from novelist Tony Morrison, who he says is one of his best students. Mackenzie's maiden name was Mackenzie Tuttle before her marriage to Jeff Bezos.


Mackenzie has called for the elimination of racism, public health and climate change 

More about this source textSource text required for additional translation information

Send feedback

Side panels

 



ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیزبن عبداللہ آل شیخ کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔



اپنے ایک بیان میں مفتی اعظم سعودی عرب نے کہا کہ روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے اس سے روزہ باطل نہیں ہوگا۔ کوروناویکسین عضلاتی طورپرلگائی جاتی ہےاس سےروزہ نہیں ٹوٹتا۔

دوسری جانب اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹویٹیز ڈیپارٹمنٹ دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمد عیادہ الکبیسی کا کہنا ہے کہ علما کا اس بات پر اتفاق ہے کہ رگوں یا گوشت میں لگائے جانے والے انجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس کیلئے شرط یہ ہے کہ یہ ایسی دوائی نہ ہو جو بھوک مٹانے کیلئے استعمال ہوتی ہو۔

نجیکشن لگوانے کے حوالے  سے علامہ محمد یوسف بنوری نے بھی ایک فتویٰ جاری کیا تھا جس کے مطابق’ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا جائز ہے، خواہ رگ میں لگوایا جائے یا گوشت میں،  کیوں کہ انجکشن کے ذریعے جو دوا بدن میں پہنچائی جاتی ہے وہ اصلی راستوں سے نہیں بلکہ رگوں یا مسامات کے ذریعے بدن  میں  جاتی ہے، جب کہ روزہ فاسد ہونے کے لیے ضروری ہے کہ بدن کے اصلی راستوں سے کوئی چیز معدے یا دماغ تک پہنچے اور انجکشن میں ایسا نہیں ہوتا، لہٰذا آپ  دوران روزہ انجکشن لگواسکتے ہیں۔یہی حکم ڈرپ کا بھی ہے، یعنی روزے کی حالت میں ڈرپ لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔‘

منگل، 23 مارچ، 2021

میں 5روز کاروبار، 2چھٹیاں سینما، مزارات مکمل بند،سپورٹس، ثقافتی تقریبات پر پابندی، کاروباری دنوں کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی: این سی او سی Mar 23, 2021

 







میں 5روز کاروبار، 2چھٹیاں سینما، مزارات مکمل بند،سپورٹس، ثقافتی تقریبات پر پابندی، کاروباری دنوں کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی: این سی او سی 

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ٰٓاین سی او سی نے سینٹر نے پابندیاں مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کا پھیلاؤ روکنا ہوگا، اس سلسلے میں تمام اضلاع میں ایس او پیز پر عملدرآمد سخت کرایا جائے گا۔ ایمرجنسی کے سوائے نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی، ہفتے میں 2 روز کیلئے کاروبار مکمل بند رہیں گے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اجلاس کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اضلاع میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے پر اتفاق کرتے ہوئے اس بات کا عہد کیا گیا کہ کورونا کا پھیلاؤ ہر حال میں روکنا ہوگا۔این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہفتے میں 2 روز کیلئے کاروبار مکمل بند رہیں گے۔ اس دوران ایمرجنسی کے سوائے نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ کاروباری بندش کے ایام کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی۔اس کے علاوہ 300 افراد کے اجتماع کی اجازت ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریب پر پابندی ہوگی جبکہ سینما گھر اور مزارات بھی بند رہیں گے۔۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں سینما اور مزارات مکمل بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہنا ہے کہ اسپورٹس، تہوار، ثقافتی اور دوسری تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ بند مقامات پر ہونے والے تمام ثقافتی، موسیقی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔اعلامیے کے مطابق 300 افراد تک آؤٹ ڈور شادی تقریبات کی رات 10 بجے تک اجازت ہوگی تاہم شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات 2 گھنٹے کیلئے  ہوگی جبکہ کسی ان ڈورتقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ہر قسم کی ان ڈور ڈائننگ پر پابندی لگادی گئی اور رات 10 بجے تک صرف آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تفریحی پارک بند رہیں گے تاہم واک اور جوگنگ ٹریک کھلے رہیں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری، نجی دفاتر اور عدالتوں میں 50 فیصد گھر سے کام  کرنے کی پالیسی اختیارہوگی۔  انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد گنجائش کے ساتھ چلائی جائے گی، ریل سروس 70 فیصد گنجائش کے ساتھ چلائی جائے گی جبکہ عدالتوں میں لوگوں کی موجودگی کو کم کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاق کی تمام اکائیاں ماسک پہننے کو لازمی بنائیں گی، اس کے علاوہ گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیاحتی مقامات پر ٹیسٹنگ پوائنٹس بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد فوری طور کیا جائے گا اور اِن فیصلوں کا اطلاق 11اپریل تک رہے گا تاہم7 اپریل کو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔تعلیمی اداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تعلیمی شعبے سے متعلق فیصلوں کا 24 مارچ کو جائزہ لیا جائے گا۔لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14.7 فیصد تک ہوگئی ہیکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 22 میرج ہالز اور 08 دکانوں کو سیل کیا۔ سسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے 07 میرج ہالز، 04 دکانوں اور 02 ریسٹورنٹس کو سیل کیا۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے میرج ہالز میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لئے ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 99 ہزار 40، سندھ میں 2 لاکھ 63 ہزار 290، خیبر پختونخوا میں 80 ہزار 37، بلوچستان میں 19 ہزار 342، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 972، اسلام آباد میں 52 ہزار 86 جبکہ آزاد کشمیر میں 11 ہزار 704 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 98 لاکھ 17 ہزار 491 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 498 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 83 ہزار 538 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 423 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی۔ پنجاب میں 5 ہزار 982، سندھ میں 4 ہزار 479، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 215، اسلام آباد میں 545، بلوچستان میں 203، گلگت بلتستان میں 103 اور ا?زاد کشمیر میں 336 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا  ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہربہت تیزی سے پھیل رہی ہے،  ہم سب پر فرض ہے کہ مل کر کورونا کے خلاف لڑیں، تاجر ہفتے ہیں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں، عوام ماسک کا استعمال کریں، ہاتھوں کو سینیٹائیز کریں اور اجتماعات سے گریز کریں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے،  ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں دوران پرواز فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرنے لگی ہے، اس سلسلے میں کورونا وائرس کی روک تھا م کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کیا۔جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو دوران پرواز فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے کہا تمام ایئرلائینز ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔نوٹیفیکشن میں بین الاقوامی پرواز کے مسافروں اور کیبن کریو کو پاکستان سفر کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فار م پر کر نا لازمی قرار دیا، محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ڈیکلریشن فارم میں مسافر کو سفری تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ مسافر نے سفر سے 5دن پہلے افریقہ، جنوبی امریکہ کے درمیان سفر تو نہیں کیا، مسافر نے گزشتہ 14دنوں کے درمیان کن ممالک کا سفر کیا ہے بتانا لازمی ہوگا جبکہ چارٹرڈ، پرائیویٹ فلائٹس کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمدلازم ہوگا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ مسافر اپنی ہی سیٹ پر سفر کریں گے،نشست تبدیل کر نے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ بین الاقوامی مسافروں کو پاکستان پہنچنے پر پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازم ہوگا اور مسافروں کو سوار کرنے سے پہلے طیارے کو ڈس انفیکٹ کرایا جائے

جمعہ، 19 مارچ، 2021

Rs200 prize bond draw result: March 15, 2021 - List of draw 85





https://draft.blogger.com/ 


Rs200 prize bond draw result: March 15, 2021 - List of draw 85
Amount1st PrizePrizes2nd PrizePrizes3rd PrizePrizes
Rs. 100700,0001200,000310001199
Rs. 200750,0001250,000512502394
Rs. 75015,00,0001500,000393001696
Rs. 15003,000,00011,000,000318,5001696
Rs. 750015,000,00015,000,000393,0001696
Rs. 1500030,000,000110,000,0003185,0001696
Rs. 25,00050,000,000115,000,0003312,0001696
Rs. 40,00075,000,000125,000,0003500,0001696
40,000 Premium80,000,000130,000,0003500,0001696


2394 Prize(s) of 1250/-  Each

001433	017013	042488	059833	078324	099644	124498	152162	167100	190987	211130	232216
001499	017521	043184	060058	080069	099739	124522	152174	167323	191403	211279	232756
001983	017673	043405	060368	080566	099799	124906	152374	167550	191893	212082	233839
001998	018237	043485	060533	082172	101820	125274	152395	167680	191977	213178	234668
002021	018681	043669	061083	082223	101832	126274	152453	167710	192266	213560	234859
002433	018851	045336	061174	082997	102553	127261	152725	168673	192273	213614	234978
003171	019913	045541	061303	083408	103985	128551	152828	168817	192643	213657	236060
003202	021055	045577	061591	083486	104558	130004	153211	169169	192810	213786	236533
003225	021154	046150	061758	084131	104640	130176	153376	169369	192846	214130	236715
003293	021365	046221	061857	084438	104967	130569	154503	169426	192928	215763	237420
003994	021828	046230	062065	084468	105086	131777	154575	169540	192973	216334	237776
004144	022457	046526	062194	085261	106468	132334	154589	170588	193219	217280	238501
004779	022703	046972	062593	085431	107025	132803	154740	170668	194478	217431	238860
004968	022748	047188	062648	085813	108231	132806	154938	170936	194501	217905	239315
005195	022828	047200	062711	086069	108315	132813	155396	170978	195189	218125	239477
006309	023577	047377	062873	086207	108639	132983	155408	172035	195483	218202	240236
006586	024133	047473	063527	086739	108675	133266	156694	172076	195710	218434	241736
007940	025013	047658	064139	087719	109153	134296	157059	172181	195880	218502	242153
008126	025107	047723	064263	088122	109313	135496	157331	173186	197192	218590	242967
008202	025118	048648	065194	088157	109370	136058	157333	173218	198118	218635	243455
008299	025327	048788	065284	088238	109421	136209	157523	173416	198296	218746	243655
008454	025443	048808	065473	089135	109433	137726	157997	173696	198477	218759	244413
008712	025917	049257	066435	089415	110557	137956	158278	173847	199656	219133	244834
008837	027160	050118	066486	089514	110906	139821	158551	173932	201493	219314	245045
008876	027433	050411	066946	089773	111525	140427	158710	174736	201633	219975	245147
009003	027663	050445	066993	089785	111700	142123	158815	176287	201912	219995	245242
009468	028130	050681	066995	089867	112275	142963	159079	176906	202073	220606	245656
009532	028739	051539	067268	090740	114203	143989	159089	178054	202521	221200	246389
009675	029629	051629	067503	091041	114763	144424	159290	178612	202633	221797	246499
009854	030096	052200	067517	091103	115161	144468	159450	178621	203076	221919	246783
010017	030682	052823	067688	091175	115333	144608	159550	178648	203095	222156	248615
010034	031086	053259	068247	091975	116013	144618	159959	181494	203669	222483	248617
010296	031330	053278	068666	091983	116714	145180	160020	181614	203814	222524	249732
010646	031717	053609	069988	092090	117006	145891	161464	181935	205074	223271	249846
010727	033641	053645	070460	092829	117593	146114	161471	181977	205212	223374	250041
011826	034163	053919	070510	093636	117617	146824	162161	182330	205394	224046	250093
011978	035186	054040	070833	094092	118241	146830	162260	183647	205835	225015	250766
011979	036331	054110	071698	094118	118287	146844	162595	184646	206358	226400	251340
012010	036439	054596	072508	094297	119693	146874	163249	185610	206560	226581	251772
012075	036622	054643	072741	094487	119738	146884	163315	185666	206889	226695	252079
012188	036714	054827	072924	094599	119762	146894	163716	186065	206930	227019	252283
012223	037281	054880	073269	094645	120406	147099	164430	186296	207249	227029	253092
012380	037745	054988	073344	094690	120587	147133	164440	186972	207441	227545	253359
012526	037856	055604	074618	095762	120642	147713	164638	188276	208070	228082	253608
012586	039673	055771	074638	096472	120789	148394	165075	188377	208079	228934	254765
012676	039726	057138	075454	097023	121788	148493	165165	188521	208301	229087	254855
012746	039742	057381	075737	097121	121909	148519	165521	188787	209817	229827	255987
012768	040065	057409	076082	097176	122074	148732	165555	189651	210167	230219	256202
012831	040097	057696	076280	097401	122187	150347	165845	189731	210194	230222	256519
014420	040784	058393	076346	097411	122870	151296	165971	190300	210457	230552	256599
016078	041168	058424	076466	099000	123576	151390	166248	190434	210618	230729	256642
016382	041771	058951	078008	099173	124265	151753	166736	190822	211128	231732	256659


256841	274591	300343	317784	334234	364687	388945	412680	436600	453911	475414	498888
257301	274655	300373	317811	334455	364910	389497	413095	437098	454147	475418	499209
257659	274746	300383	317844	334731	365780	389615	414349	437536	455463	475464	499360
257890	276105	300393	317889	334864	366150	389697	416145	437626	456015	475571	499444
258081	276325	300527	318163	335652	366876	390010	416408	438926	456017	475700	499507
258088	276334	300843	318238	336368	367173	392564	416455	439031	456396	475702	499743
258249	276790	301058	318362	337017	367810	392874	416719	439472	456946	475848	499853
258466	277237	301442	318365	337065	368622	393909	416948	439842	456995	475988	500651
258607	277602	301663	318408	337112	368987	394171	417098	439856	457765	476005	500689
258686	277628	301846	318448	337398	369995	394540	417631	440254	459632	476055	501267
258782	277720	302338	318583	338136	370028	395282	417658	440312	461600	476858	501967
259089	278141	302680	318760	339881	371124	395632	418252	440438	462319	476990	502443
259406	278519	303268	318848	341055	371585	395713	418429	440455	462783	477000	503017
260053	280155	303522	319459	342050	372167	396013	419641	440927	462821	477602	503387
260374	281141	304588	320418	342099	372218	396332	420308	441201	463038	477722	503443
260442	281173	304711	320473	342277	372418	397058	420748	441499	463158	478306	503522
260557	281605	304881	321016	343867	372627	397389	420757	442949	463200	479867	503533
260598	281862	305138	321459	344474	372678	397809	420832	442992	463566	479885	503713
261154	283528	305599	321862	344660	372767	398114	420838	443080	465358	480242	503783
261171	284930	305619	322248	345159	373026	399051	421408	443294	465368	480261	503952
261405	284972	305733	322385	345377	373644	399231	421567	443692	465809	481366	504448
261585	285243	305898	322857	345439	373800	399352	421633	443773	465838	482244	505691
262240	286485	306956	322865	345688	374390	399661	422222	444012	466529	482431	505954
262467	286895	306967	323545	345689	374652	401063	423276	444198	467834	483551	506247
262845	286968	308224	323838	345824	374976	401617	423397	444236	468032	484552	506816
263253	287391	309178	324016	346329	375188	402368	423816	444584	468278	485125	508420
265089	287466	309608	324849	346427	375941	402858	423832	444590	469222	485458	509282
265208	287524	309770	324952	346468	375978	403111	424224	444796	469847	486104	510939
265209	287766	311006	324959	346549	376136	403338	424857	444901	469897	487253	511177
265399	287853	311270	325982	346767	377045	403544	425948	445965	469963	487429	513583
265659	288017	311830	326609	347404	378474	404297	426249	446071	470570	487541	514453
265779	288469	312006	326798	349316	378589	404375	427008	446128	470918	487569	514713
265821	289232	312113	326942	351589	379417	404452	427459	446324	470978	487679	515002
266255	289522	312198	327010	352029	379867	404677	427684	446726	471393	487731	515687
266710	289949	312281	327138	352068	379948	404825	427722	446802	471565	488369	515858
267666	290379	312621	327339	352219	380180	405027	428376	447404	471611	490111	517263
267881	292121	312796	327389	352947	380563	405067	429069	448140	471831	491794	518076
269087	292234	312824	327412	353023	380621	405077	429318	448585	472280	491827	518363
270451	292438	312868	328203	353455	380666	405357	429581	448758	472303	492164	519093
271342	292701	312892	329902	354523	380702	405725	430726	450268	472315	492450	519357
271730	293714	312933	330854	354885	381032	405811	430862	450689	472318	492484	520200
271814	294363	313169	331613	355722	381800	406153	431217	450895	473009	493464	520437
272286	294472	313681	332371	356329	381832	407124	431458	450905	473035	494042	520764
272516	294687	313947	332888	357065	383345	407284	432026	451184	473095	494077	520783
272576	295109	314473	332991	357428	383685	407633	433128	452062	473736	494139	520793
273242	295770	315652	333021	357569	383892	408617	433138	452907	473738	494514	520853
273279	297009	316379	333117	357749	385778	409613	433306	453329	474581	495030	520960
273447	297908	316560	333200	358911	386795	409690	433688	453340	474943	495158	521973
273750	299768	316937	333553	361173	387423	409807	433958	453467	474988	495645	522362
274326	299958	317206	333554	361646	387565	409887	434974	453560	475078	497251	522571
274350	300033	317218	333694	363993	388256	410143	435157	453659	475298	497689	522777
274465	300319	317371	334019	364316	388688	411832	435262	453846	475328	498846	522792


522857	545663	571282	598131	617660	641605	657834	676444	699427	721034	740816	756795
523425	545838	571462	598781	617829	641890	658200	676522	699473	721215	741181	757204
525472	545910	571638	599102	617935	642215	658355	676974	699487	722577	741221	757266
525662	546408	571661	599139	618309	642900	659180	676978	699727	723006	741527	757362
526378	547232	572290	599553	618362	642957	660731	677351	700086	723298	741586	757389
526423	547395	573287	599888	618440	643363	660842	678399	700612	723353	742012	758559
526877	547507	574039	600531	618890	643600	660904	678934	701315	723373	742792	758758
527211	547890	574472	601054	619117	643909	660965	679017	701922	723375	742818	759084
527501	547998	574865	601390	619134	644058	661130	679967	701954	723623	744088	759242
528962	548325	574992	601613	620373	644647	661314	680170	702066	724032	744117	759508
529704	548765	575190	602255	620671	644657	661350	680888	703105	724092	744147	759546
530008	549435	575571	602319	620673	644776	661519	681089	703124	725461	744399	759913
530158	549848	576795	602433	621736	645577	661796	681911	703502	726136	744656	759982
530408	550036	577016	602652	621792	646360	662553	682182	703587	726836	745379	760320
530598	550385	578544	603037	622771	647625	663213	682746	703728	727983	745485	760385
530888	550564	578666	603742	623788	647690	664205	682896	704113	728023	745725	760808
530978	551712	578968	604085	624917	648008	664599	683327	704346	728053	745877	760935
531023	551842	579813	604245	625283	648118	664604	683549	705143	728437	746332	761340
531099	552306	579913	604356	625972	648350	664811	684464	705620	728447	746655	761996
531705	552431	580901	606555	626979	648382	664824	684667	705635	729648	746677	762535
531730	553221	581060	606709	627311	648664	664831	685375	705833	730046	746801	763720
532067	555604	581910	606857	627951	648808	664836	685410	705862	730089	747164	764233
532242	555644	582304	607320	628110	648888	664870	685539	706423	730446	747224	764403
532320	556035	583187	608823	628270	649058	665611	685949	707384	730766	747275	766777
532757	556428	583650	608838	628381	649122	666283	686865	707822	730964	747390	767059
533151	556606	584311	609337	629011	649427	666403	687146	709173	731291	747674	767124
533931	557600	584978	609367	629157	649548	666421	687629	709495	731417	747876	767299
534652	558196	586027	610060	629174	649637	667362	688815	709771	732145	748388	770389
534680	559031	586841	610105	630110	649828	667967	689266	710347	732319	748598	770538
535012	559818	587601	610605	630532	650292	668319	689410	710597	732425	748827	770754
535474	560272	587656	610655	630933	650395	668329	690029	711599	732787	749068	771290
535835	561093	588983	611483	631086	650681	668369	690134	712306	733064	749171	771915
535949	561666	589636	611589	631212	652225	668457	690149	712310	733337	750518	772162
536223	562572	590952	611609	631353	652380	668922	690279	712329	733891	750965	772222
536455	564300	591047	611838	632834	652589	669452	690619	713249	733992	751053	772472
536633	565077	591177	611848	633188	653385	669650	690669	713295	734725	751515	772644
539399	565134	591284	612114	633245	653847	670397	690839	713702	734985	751577	772655
540553	565514	591669	612325	633682	654030	670424	692018	713888	735317	752006	772754
540587	566391	591739	613325	634696	654139	670587	692732	714274	735409	752063	772776
541116	566438	592230	613560	634718	655064	670695	692814	714907	735663	752082	772820
541395	566659	593490	613835	634758	655315	671410	694671	714934	736492	752712	772975
541464	566736	593503	614010	634896	655399	671457	695687	715310	737000	752725	772989
541677	566923	593599	614469	635077	655564	671964	695903	715685	737404	752836	773122
541708	568149	593692	614880	636575	655875	671992	695956	715801	737524	753827	774072
541711	568728	593872	614896	636610	655920	672529	695971	715843	737589	754029	774082
541906	568955	595373	616123	636819	656345	672716	697193	716014	738727	754030	775313
542240	569080	595955	616143	636995	656428	672988	697632	716778	738755	754219	776396
542661	569800	596422	616475	637015	656460	673563	698112	717115	739353	755165	776908
543085	569900	596791	616500	637345	656734	674893	698229	717587	739385	755187	777345
544867	570264	597184	616615	639564	657181	675396	698468	719618	739934	755415	777758
544887	570641	597707	616630	640228	657193	675535	698478	720080	740023	756615	778250
545462	571127	597938	617592	641471	657814	675559	699294	720674	740080	756778	778923



779552	804045	822323	839890	851467	867015	886632	904118	916299	945286	968976	985816
779761	804844	822730	840069	852601	867822	887039	904179	917489	945541	969221	985978
780843	805092	823127	840410	852886	868485	887682	904490	917968	946269	969744	986628
781174	805458	823475	840929	853140	869746	888444	904692	918109	947482	970545	987225
781378	805811	824436	841060	853330	869909	889322	904709	918661	948152	970688	987621
781585	805979	825763	841340	853401	871210	889698	904902	918833	948847	970901	988453
781630	806526	826178	841463	853939	871239	890241	905605	918989	949307	972829	989026
782067	807304	826743	841469	854601	871334	890549	905699	919271	949595	973175	989119
782157	807864	827010	842143	855037	871467	891114	905814	920341	950028	973592	989169
783321	808418	827063	842451	855071	871913	891463	906008	921395	950557	974349	989291
783603	808445	827511	842474	855150	872328	891663	906078	922513	950708	976052	989524
784211	808468	827773	842619	855477	873299	891913	906933	923364	951571	976122	989541
785044	808717	828953	843141	856106	873757	895040	906969	924238	951759	976181	990106
786561	809994	828988	843153	856342	874233	895043	907010	924605	952017	976325	990309
786562	811006	829325	843155	856661	874242	895102	907483	925056	952496	976596	990359
787528	811539	829966	843783	857079	874741	895513	907988	925564	952682	976842	990885
788112	811967	830082	843937	857080	876006	896096	908149	925921	952693	976913	991045
788412	812243	830147	844025	857729	876954	896643	908415	928443	952812	976965	991255
788419	812603	830248	844061	857739	877745	898023	908629	929388	954581	977207	991899
788962	812706	830277	844251	858730	878019	898143	908955	929757	956685	977489	992046
789219	813034	830512	844271	859250	878574	898253	909456	929813	957173	977745	992108
790631	813081	830667	844916	859290	878611	898385	909819	932433	957209	977851	992221
791277	813315	830897	845695	859500	879168	898733	909930	933785	957749	978038	992423
791492	813830	831606	846054	859510	879805	898843	910549	934443	958150	979126	993830
791597	814188	832678	846153	859530	880301	898973	910761	935569	958328	979154	994509
792120	815059	833535	846194	859560	880796	899263	910795	935703	959015	979521	994653
792329	815618	833625	846242	859937	881118	899503	910844	936312	959202	979636	995088
793579	817005	833864	846388	859992	881126	900091	911049	936369	959879	979975	995275
794254	817118	834054	846468	860163	881193	900898	911129	937066	960742	980250	995332
795657	817344	834255	846677	860253	881244	901032	911289	937145	961796	981195	996236
795724	817521	834284	846819	860631	881705	901133	912362	938246	961998	981249	996269
795782	817527	834672	846883	860802	882115	901195	912923	938617	963441	981342	996542
795957	817601	834804	847057	860973	883030	901226	912941	938625	963763	982255	997240
796599	818501	835184	847153	861022	883158	901516	913410	938914	963961	982651	997286
798129	819731	836054	847194	861490	884206	901618	913959	940904	964024	982882	997553
799163	820158	836067	848248	861556	884468	901812	914062	941005	964313	982992	998003
799322	820263	836081	849329	862603	884587	902262	915076	941188	964398	983326	999321
799874	820956	836378	849414	862842	885033	902355	915106	941935	964415	983625	999618
800624	821125	836722	849595	863270	885301	902515	915116	943184	964865	984584	xxxxxx
801488	821289	838092	850108	864322	885771	903499	915166	943188	965317	984633	xxxxxx
802386	821353	838225	850120	864414	885914	903539	915176	944525	967638	984904	xxxxxx
802684	821930	838693	850132	865076	885925	903750	915289	944612	968350	985099	xxxxxx
802948	821982	839244	850285	865487	885937	903759	915305	944698	968385	985464	xxxxxx
803704	822310	839317	851007	866984	886340	903922	916069	944818	968623	985565	xxxxxx

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More