اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ. ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
دُرُود پاک لکھنے کی بَرَکَت
حضرتِ سیِّدُنا ابو العَبَّاس اُقْلِیْشِی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ القَوِی کو کسی نے خواب میں دیکھا کہ گویا آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ بڑے نازواَنداز کے ساتھ جنت میں چَہْل قَدَمی فرمارہے ہیں ۔ دیکھنے والے نے پوچھا : آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے یہ مَقام کیسے پایا؟ جواب دِیا : اپنی کِتاب ’’اَ لْاَرْبَعِیْن‘‘ میں کثرت سے دُرُود لکھنے کی وجہ سے ۔ (القول البدیع، الباب الخامس، الصلاۃ علیہ عند کتابۃ اسمہ…الخ، ص۴۶۷ )
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں