یہ بلاگ تلاش کریں

This is default featured post 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

جمعرات، 11 فروری، 2021

BodyBoss 2.0 - Full Portable Home Gym Workout Package + Resistance Bands - Collapsible Resistance Bar, Handles - Full Body Workouts for Home, Travel or Outside https://amzn.to/3p9nKRY




BodyBoss 2.0 - Full Portable Home Gym Workout Package + Resistance Bands - Collapsible Resistance Bar, Handles - Full Body Workouts for Home, Travel or Outside

https://amzn.to/3p9nKRY









https://amzn.to/3p9nKRY.
https://sites.google.com/view/internatinoal-online-store/home

بدھ، 10 فروری، 2021

دُرُود پاک لکھنے کی بَرَکَت‎

 





اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ.                           ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط
بِسْمِ  اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
دُرُود پاک لکھنے کی بَرَکَت
 حضرتِ سیِّدُنا ابو العَبَّاس اُقْلِیْشِی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  اللہ القَوِی کو کسی نے خواب میں دیکھا کہ گویا آپ رَحْمَۃُ  اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ بڑے نازواَنداز کے ساتھ جنت میں چَہْل قَدَمی فرمارہے ہیں ۔ دیکھنے والے نے پوچھا : آپ رَحْمَۃُ  اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے یہ مَقام کیسے پایا؟ جواب دِیا :  اپنی کِتاب ’’اَ لْاَرْبَعِیْن‘‘ میں کثرت سے دُرُود لکھنے کی وجہ سے ۔ (القول البدیع، الباب الخامس، الصلاۃ علیہ عند کتابۃ اسمہالخ، ص۴۶۷ )
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

پیر، 8 فروری، 2021

Naya Pakistan Housing Scheme Lucky Draw Result 2020 https://draft.blogger.com/blog/post/edit/

 


پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا

 

پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا

ویوو موبائلز فیصل آباد اکانومک زون نے اسمارٹ فونز کی پیداوار شروع کردی ہے، جبکہ دیگر کمپنیاں بھی جلد کام کا آغاز کردیں گی، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا ٹوئٹ




تازہ ترین ۔ 08 فروری 2021ء) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان موبائلز اب ایک حقیقت بن گئے ہیں۔ ویوو موبائلز فیصل آباد اقتصادی زون نے اسمارٹ فون پروڈکشن کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی دیگر غیرملکی کمپنیاں بھی جلد ہی اس کام کا آغاز کردیں گی ۔

‘‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی سرپرستی میں موبائل فونز بنانے کی پالیسی کے نفاذ کے بعد مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں‘‘۔



واضح رہے کہ گزشتہ برس بتایا گیا تھا کہ معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ حال ہی میں متعارف کروائی گئی موبائل پالیسی اور ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کی وجہ سے پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پروڈکشن میں بڑا اضافہ ہو اہے۔ انہوں نے کہا کہ سام سنگ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔سام سنگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای او نے حکومتی پالیسی اور اقدامات کو سراہا ہے۔

پاکستان میں اپنے سمارٹ فون اسمبلنگ پلانٹ کے قیام پر سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ 11 مارچ2020ء کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر سے ٹرانسیون ٹیکنو الیکٹرانکس پاکستان کے سربراہ نے ملاقات کی تھی۔ ٹرانسیون کے سی ای او نے کہا کہ پاکستان میں سمارٹ فون اسمبلی پلانٹ نے پیداوار شروع کردی ہے ۔پلانٹ میں سالانہ 30لاکھ سمارٹ فون ہینڈ سیٹ تیار کئے جائیں گے جبکہ ایک سال کے اندر اس کی پیداوار 13ملین سالانہ تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ڈی آئی آر بی ایس سسٹم نیا مارکیٹ کھولنے میں بنیادی عنصر اور اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اب سمارٹ فونز کی برآمد پر توجہ دے رہے ہیں کیونکہ پاکستان میں قائم یہ پلانٹ دنیا بھر میں ٹرانسیون گروپ کے تمام پلانٹس کی نسبت سب سے زیادہ موثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے تین سال میں 49فیصد ہینڈ سیٹ پارٹس مقامی سطح پر تیار کرنیکا ہدف مقرر کر دیا ہے جب کہ سمارٹ فونز کی بر آمدات کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے ،جس کی واضح مثال یہ ہے کہ ویت نام سالانہ 37 ارب ڈالر کے ہینڈ سیٹس بر آمد کرتا ہے۔

ابو جہل کی موتابو جہل کی موت

                         اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط ([1]




  



شیطٰن لاکھ سستی دلائے یہ بیان(26 صَفْحات)مکمَّل پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ آپ اپنے دل میں مَدَنی انقلاب برپا ہوتا محسوس فرمائیں گے ۔

دُرُود شریف لکھنے والے کی مغفرت ہوگئی

             حضرتِ سیِّدُناسفیان بن عُیَیْنَہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں  : میرا ایک اسلامی بھائی تھا ، مرنے کے بعد اسے خواب میں دیکھ کر پوچھا : مَافَعَلَ اﷲُبِک؟یعنی اللہ تَعَالٰی نے آپ کے ساتھ کیامُعامَلہ فرمایا؟جواب دیا :  اللہ تَعَالٰی نے مجھے بخش دیا ۔  میں نے پوچھا : کس عمل کے سبب؟کہنے لگا : میں حدیث لکھتا تھا جب بھیشاہِ خیرُالْاَنام عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَ السّٰلام کاذِکر ِخیر آتامیں ثواب کی نیّت سے ’’ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ‘‘لکھتا، اسی عمل کی بَرَکت سے میری مغفِرت ہوگئی ۔      (اَلْقَوْلُ الْبَدِ یع ص۴۶۳)

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

دُرُود کی جگہ                    ؐ لکھنا حرام ہے

       میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سُبْحٰنَ اللہ!دُرُود شریف لکھنے کی بھی کیا خوب برکتیں ہیں ۔ اس حکایت سے یہ بھی معلوم ہوا جب بھی دُرُود شریف پڑھیں یا لکھیں ’’ ثواب کی نیَّت‘‘ ہونا ضَروری ہے اور یہ تو ہر عمل میں لازم ہے ، اگر کسی اچّھے عمل میں اچّھی نیّت نہ ہو گی تو ثواب نہیں ملے گا ۔  اس لئے ہر ہر عمل سے قبل اچّھی اچّھی نیّتوں کی عادت بنانی چاہئے ۔  دُرُود شریف لکھنے کے تعلُّق سے بعض مَدَنی پھول قَبول فرمایئے : جب بھی نام اقدس لکھیں تو زَبان سے  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکہیں بھی اورلکھیں بھی نیزمکمّلصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَلکھاکریں ، اسکی جگہ اِس کامُخَفَّف(Abbreviation) صلعم یا  ؐ لکھنا ناجائز و سخت حرام ہے ۔ (ماخوذ اَز بہارِشریعت ج۱ص۵۳۴)اسی طرح جلَّ جلالُہ کی جگہ ج یاعَلَیْہِ السَّلام کی جگہ   ؑ  ، رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی جگہ   ؓ اوررَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کے بجائے   ؒ مت لکھاکیجئے ۔

اتوار، 7 فروری، 2021


 جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت  سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں۔

اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا مجھ سے خاک مت لے کہ اس سے خلیفہ پیدا ہو گا اور اس کی اولاد بہت عاصی و گنہگار مستوجب عذاب ہو گی میں مسکین خاک پا ہوں طاقت و تحمل عذاب خدا کا نہیں رکھتی ہوں، اس بات کو سن کر حضرت جبرائیل علیہ السلام خاک سے باز آئے۔

غرض اسی طرح سے جبرائیلؑ پھر گئے اور میکائیل اور اسرافیل علیہما السلام سے بھی یہ کام انجام کو نہ پہنچا۔ تب عزرائیل کو بھیجا ان کو بھی زمین نے منع کیا انہوں نے نہ مانا اور کہا کہ جس کی قسم دیتی ہے میں اس کے حکم سے آیا ہوں میں اس کی نافرمانی نہیں کروں گا تجھ کو لے ہی جاؤں گا۔ پس عزرائیلؑ نے ہاتھ نکال کر ایک مٹھی بھر خاک اسی سرزمین سے لے کر عالم بالا پر چلے گئے اور عرض کی کہ خداوند تو دانا و بینا ہےمیں نے یہ حاصل کیا ہے۔

تب اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل علیہ السلام میں اس خاک سے زمین پر ایک خلیفہ پیدا کروں گا اور اس کی جان قبض کرنے کے لئے تجھی کو مقرر کروں گا۔ تب عزرائیل علیہ السلام نے معذرت کی کہیا رب تیرے بندے مجھے دشمن جانیں گے اور گالیاں دیں گے۔ جناب باری نے فرمایا اے عزرائیل تو غم مت کر میں خالق مخلوقات کا ہوں ہر ایک موت کا سبب گردانوں گا اور ہر شخص اپنے اپنے مرض میں گرفتار رہے گا۔

تب دشمن تجھ کو نہ جانے گا۔ کسی کو درد میں مبتلا کروں گا اور کسی کو تپ دق میں اور کسی کو پانی میں غرق کروں گا۔

Desk, Compatible with All Mobile Phones,iPhone,Switch,iPad,Tablet(4-10in

 


Cell Phone Stand, Angle Height Adjustable LISEN Phone Stand For Desk, Thick Case Friendly Phone Holder Stand For Desk, Compatible with All Mobile Phones,iPhone,Switch,iPad,Tablet(4-10in






About this item

  • 5.4-inch Super Retina XDR display
  • Ceramic Shield, tougher than any smartphone glass
  • A14 Bionic chip, the fastest chip ever in a smartphone
  • Advanced dual-camera system with 12MP Ultra Wide and Wide cameras; Night mode, Deep Fusion, Smart HDR 3, 4K Dolby Vision HDR recording
  • 12MP TrueDepth front camera with Night mode, 4K Dolby Vision HDR recording
  • Industry-leading IP68 water resistance
  • Supports MagSafe accessories for easy attach and faster wireless charging
  • iOS with redesigned widgets on the Home screen, all-new App Library, App Clips and more


اس شے 5.4 انچ سپر ریٹنا XDR ڈسپلے سرامک شیلڈ کے بارے میں, کسی بھی اسمارٹ فون گلاس A14 بائیوک چپ سے زیادہ سخت, 12MP الٹرا وائڈ اور وسیع کیمرے کے ساتھ ایک smartphone اعلی درجے کی ڈبل کیمرے کے نظام میں سب سے تیز ترین چپ; رات موڈ, گہری فیوژن, سمارٹ HDR 3, 4K کی طرف سے وژن HDR ریکارڈنگ 12MP ٹرویڈپٹہ فرنٹ کیمرے رات کے موڈ کے ساتھ, 4K کی طرف سے وژن HDR ریکارڈنگ صنعت کی معروف IP68 پانی کی مزاحمت کی حمایت کرتا ہے آسان منسلک اور تیزی سے وائرلیس چارج iOS کے ساتھ ہوم اسکرین پر نئے ڈیزائن ویجٹ کے ساتھ, تمام نئی اپلی کیشن لائبریری, اپلی کیشن کلپس اور مزید








بدھ، 3 فروری، 2021

کراچی میں ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ زیادتی کی کوشش کیے جانے کا انکشاف-

 

کراچی میں ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ زیادتی کی کوشش کیے جانے کا انکشاف-

مقتولہ مسکان نے 2 افراد کیخلاف گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا مقدمہ درج کروایا تھ


Tuck Tuckers murder case in Karachi, attempted rape of female Tuck Tucker revealed
The victim had lodged a case against two persons for attempting to enter the house and rape her.



کراچی( تازہ ترین۔ 03 فروری 2021ء) کراچی میں ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ زیادتی کی کوشش کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز ساتھیوں سمیت قتل کر دیے جانے والی خاتون ٹک ٹاکر مسکان کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مقتولہ کو ایک مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی

مقتولہ مسکان نے 2 افراد کیخلاف گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتولہ مسکان کا اصل نام رقیہ عرف مسکان ہے۔ مقتولہ نے گزشتہ سال اپنی ہی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، جس میں الزام عائد کیا گیا کہ رحمان اور قیصر نامی مسلح ملزمان جو کہ علاقے کے بدمعاش بھی ہیں، انہوں نے مقتولہ کے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش کی

زیادتی کے دوران مزاحمت کی گئی تو گھر میں موجود سہیلی سحر کو ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقتولہ مسکان نے ایف آئی آر میں کہا کہ ملزم نے زبردستی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی اور 6 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی۔ اس تمام معاملے کے حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گارڈن میں لڑکی سمیت 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے 2 سینئر انسپکٹر کی سربراہی میں ٹیم بنا دی گئی ہے جس نے جاں بحق افراد کی کالز کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے شبے میں پولیس عبدالرحمان اور آصف نامی شخص کی تلاش میں قائد آباد، لانڈھی اور دیگر علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں مشتبہ افراد منشیات فروشی میں بھی ملوث رہے اور مقتولہ سے بھی رابطے میں تھے۔ جاں بحق ہونی والی ٹک ٹاکر مسکان اور عامر آپس میں دوست تھے، جبکہ صدام اور ریحان سے بھی اس کی دوستی تھی۔

چاروں افراد ٹک ٹوکر تھے۔پانچ ماہ قبل مقتولہ مسکان کے دوست رحمان عرف شاہ جی اور عامر کا جھگڑا ہو تھا۔ رحمان عرف شاہ جی نے مقتول عامر پر پانچ ماہ قبل فائرنگ بھی کی تھی۔واقعے سے قبل مقتول صدام کے گھر سے عامر اور مسکان ٹک ٹوک وڈیو بنا کر نکلے تھے۔ مقتولہ مسکان طلاق شدہ اور ایک بیٹا ہے۔ مسکان اور رحمان لانڈھی، مقتول صدام گلشن غازی اور عامر بلدیہ نیا آباد اور ریحان رشیدا آباد کا رہاشی تھا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی حاصل کرلی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول عامر نے دوست کی گاڑی لی، جس میں سب سوار تھے۔ گاڑی کو رکوا کر چاروں طرف سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مسکان سمیت اسکے 4 دوست بھی جاں بحق ہوگئ

منگل، 2 فروری، 2021

سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

 

سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

سعودی حکام کی جانب سے یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے ، جس کا اطلاق بدھ 3 فروری سے ہوگا-




یاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2021ء) سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے جس کا اطلاق بدھ 3 فروری سے ہوگا۔-بتایا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق پاکستان ، متحدہ عرب-امارات جرمنی - امریکہ - انڈونیشیا ، اٹلی - برازیل سے آنے والے شہریوں پر ہوگا - جب کہ برطانیہ - ترکی ، جنوبی افریقہ - فرانس ، لبنان - مصر - بھارت اور جاپان کے شہریوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس پابندی کا اطلاق عام غیرملکی شہریوں اور ان کے خاندان سمیت ہیلتھ پروفیشنلزاور سفارتکاروں پر بھی ہوگا۔-

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More