This is default featured post 1 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.
This is default featured post 2 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.
This is default featured post 3 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.
This is default featured post 4 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.
This is default featured post 5 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.
جمعرات، 11 فروری، 2021
بدھ، 10 فروری، 2021
دُرُود پاک لکھنے کی بَرَکَت
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ. ط
پیر، 8 فروری، 2021
پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا
پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا
ویوو موبائلز فیصل آباد اکانومک زون نے اسمارٹ فونز کی پیداوار شروع کردی ہے، جبکہ دیگر کمپنیاں بھی جلد کام کا آغاز کردیں گی، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا ٹوئٹ
ابو جہل کی موتابو جہل کی موت
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط ([1]
شیطٰن لاکھ سستی دلائے یہ بیان(26 صَفْحات)مکمَّل پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ آپ اپنے دل میں مَدَنی انقلاب برپا ہوتا محسوس فرمائیں گے ۔
دُرُود شریف لکھنے والے کی مغفرت ہوگئی
حضرتِ سیِّدُناسفیان بن عُیَیْنَہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں : میرا ایک اسلامی بھائی تھا ، مرنے کے بعد اسے خواب میں دیکھ کر پوچھا : مَافَعَلَ اﷲُبِک؟یعنی اللہ تَعَالٰی نے آپ کے ساتھ کیامُعامَلہ فرمایا؟جواب دیا : اللہ تَعَالٰی نے مجھے بخش دیا ۔ میں نے پوچھا : کس عمل کے سبب؟کہنے لگا : میں حدیث لکھتا تھا جب بھیشاہِ خیرُالْاَنام عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَ السّٰلام کاذِکر ِخیر آتامیں ثواب کی نیّت سے ’’ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ‘‘لکھتا، اسی عمل کی بَرَکت سے میری مغفِرت ہوگئی ۔ (اَلْقَوْلُ الْبَدِ یع ص۴۶۳)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
دُرُود کی جگہ ؐ لکھنا حرام ہے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سُبْحٰنَ اللہ!دُرُود شریف لکھنے کی بھی کیا خوب برکتیں ہیں ۔ اس حکایت سے یہ بھی معلوم ہوا جب بھی دُرُود شریف پڑھیں یا لکھیں ’’ ثواب کی نیَّت‘‘ ہونا ضَروری ہے اور یہ تو ہر عمل میں لازم ہے ، اگر کسی اچّھے عمل میں اچّھی نیّت نہ ہو گی تو ثواب نہیں ملے گا ۔ اس لئے ہر ہر عمل سے قبل اچّھی اچّھی نیّتوں کی عادت بنانی چاہئے ۔ دُرُود شریف لکھنے کے تعلُّق سے بعض مَدَنی پھول قَبول فرمایئے : جب بھی نام اقدس لکھیں تو زَبان سے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکہیں بھی اورلکھیں بھی نیزمکمّلصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَلکھاکریں ، اسکی جگہ اِس کامُخَفَّف(Abbreviation) صلعم یا ؐ لکھنا ناجائز و سخت حرام ہے ۔ (ماخوذ اَز بہارِشریعت ج۱ص۵۳۴)اسی طرح جلَّ جلالُہ کی جگہ ج یاعَلَیْہِ السَّلام کی جگہ ؑ ، رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی جگہ ؓ اوررَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے بجائے ؒ مت لکھاکیجئے ۔
اتوار، 7 فروری، 2021
جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں۔اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا مجھ سے خاک مت لے کہ اس سے خلیفہ پیدا ہو گا اور اس کی اولاد بہت عاصی و گنہگار مستوجب عذاب ہو گی میں مسکین خاک پا ہوں طاقت و تحمل عذاب خدا کا نہیں رکھتی ہوں، اس بات کو سن کر حضرت جبرائیل علیہ السلام خاک سے باز آئے۔غرض اسی طرح سے جبرائیلؑ پھر گئے اور میکائیل اور اسرافیل علیہما السلام سے بھی یہ کام انجام کو نہ پہنچا۔ تب عزرائیل کو بھیجا ان کو بھی زمین نے منع کیا انہوں نے نہ مانا اور کہا کہ جس کی قسم دیتی ہے میں اس کے حکم سے آیا ہوں میں اس کی نافرمانی نہیں کروں گا تجھ کو لے ہی جاؤں گا۔ پس عزرائیلؑ نے ہاتھ نکال کر ایک مٹھی بھر خاک اسی سرزمین سے لے کر عالم بالا پر چلے گئے اور عرض کی کہ خداوند تو دانا و بینا ہےمیں نے یہ حاصل کیا ہے۔تب اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل علیہ السلام میں اس خاک سے زمین پر ایک خلیفہ پیدا کروں گا اور اس کی جان قبض کرنے کے لئے تجھی کو مقرر کروں گا۔ تب عزرائیل علیہ السلام نے معذرت کی کہیا رب تیرے بندے مجھے دشمن جانیں گے اور گالیاں دیں گے۔ جناب باری نے فرمایا اے عزرائیل تو غم مت کر میں خالق مخلوقات کا ہوں ہر ایک موت کا سبب گردانوں گا اور ہر شخص اپنے اپنے مرض میں گرفتار رہے گا۔تب دشمن تجھ کو نہ جانے گا۔ کسی کو درد میں مبتلا کروں گا اور کسی کو تپ دق میں اور کسی کو پانی میں غرق کروں گا۔
Desk, Compatible with All Mobile Phones,iPhone,Switch,iPad,Tablet(4-10in
Cell Phone Stand, Angle Height Adjustable LISEN Phone Stand For Desk, Thick Case Friendly Phone Holder Stand For Desk, Compatible with All Mobile Phones,iPhone,Switch,iPad,Tablet(4-10in
About this item
- 5.4-inch Super Retina XDR display
- Ceramic Shield, tougher than any smartphone glass
- A14 Bionic chip, the fastest chip ever in a smartphone
- Advanced dual-camera system with 12MP Ultra Wide and Wide cameras; Night mode, Deep Fusion, Smart HDR 3, 4K Dolby Vision HDR recording
- 12MP TrueDepth front camera with Night mode, 4K Dolby Vision HDR recording
- Industry-leading IP68 water resistance
- Supports MagSafe accessories for easy attach and faster wireless charging
- iOS with redesigned widgets on the Home screen, all-new App Library, App Clips and more
اس شے 5.4 انچ سپر ریٹنا XDR ڈسپلے سرامک شیلڈ کے بارے میں, کسی بھی اسمارٹ فون گلاس A14 بائیوک چپ سے زیادہ سخت, 12MP الٹرا وائڈ اور وسیع کیمرے کے ساتھ ایک smartphone اعلی درجے کی ڈبل کیمرے کے نظام میں سب سے تیز ترین چپ; رات موڈ, گہری فیوژن, سمارٹ HDR 3, 4K کی طرف سے وژن HDR ریکارڈنگ 12MP ٹرویڈپٹہ فرنٹ کیمرے رات کے موڈ کے ساتھ, 4K کی طرف سے وژن HDR ریکارڈنگ صنعت کی معروف IP68 پانی کی مزاحمت کی حمایت کرتا ہے آسان منسلک اور تیزی سے وائرلیس چارج iOS کے ساتھ ہوم اسکرین پر نئے ڈیزائن ویجٹ کے ساتھ, تمام نئی اپلی کیشن لائبریری, اپلی کیشن کلپس اور مزید
بدھ، 3 فروری، 2021
کراچی میں ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ زیادتی کی کوشش کیے جانے کا انکشاف-
کراچی میں ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ زیادتی کی کوشش کیے جانے کا انکشاف-
مقتولہ مسکان نے 2 افراد کیخلاف گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا مقدمہ درج کروایا تھ
منگل، 2 فروری، 2021
سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی





















