یہ بلاگ تلاش کریں

This is default featured post 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured post 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

اتوار، 18 اپریل، 2021

Your Website in a Weekend: A step-by-step timeline

 

How to Create Your Website in a Weekend: A step-by-step timeline

ہفتے کے آخر میں اپنی ویب سائٹ کیسے بنائیں: مرحلہ وار ٹائم لائن

Ugh—you know you need to create a website, but who has the time for that?

اوہ — آپ جانتے ہو کہ آپ کو ایک ویب سائٹ بنانے کی ضرورت ہے ، لیکن اس کے لئے وقت کس کے پاس ہے؟

 Or the budget to hire a professional team? And the patience to deal with the back-and-forth? You’re smart, scrappy, and successful—and utterly capable of creating it yourself. This is why we’ve created a 3-day (Friday-Sunday) step-by-step guide to get your website done in a single weekend.

یا کسی پیشہ ور ٹیم کی خدمات حاصل کرنے کیلئے بجٹ؟ اور آگے پیچھے سے نمٹنے کے لئے صبر؟ آپ ہوشیار ، کھرچنا ، اور کامیاب ہیں — اور خود ہی اسے بنانے میں پوری طرح صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم نے ایک ہفتے کے آخر میں آپ کی ویب سائٹ پر کام کرنے کے لئے ایک 3 دن (جمعہ تا اتوار) مرحلہ وار گائیڈ تیار کیا ہے۔

One weekend?! Absolutely. In fact, many Leadpages customers finish in just a few hours.

ایک ہفتے کے آخر میں ؟! بالکل در حقیقت ، بہت سے لیڈ پیجز صارفین صرف چند گھنٹوں میں ختم ہوجاتے ہیں۔

Here’s the goal-

یہ ہے گول-

By the end of this weekend, you will have a fully functional, gorgeous, lead-generating, profit-producing website for your business. You’ll have a copy-proofed, user-tested site that boosts your online visibility, represents your brand, and is perfectly prepped to collect leads and sales.

س ہفتے کے آخر تک ، آپ کے پاس اپنے کاروبار کے لئے ایک مکمل فعال ، خوبصورت ، سیسہ پیدا کرنے والی ، منافع بخش ویب سائٹ ہوگی۔ آپ کے پاس ایک کاپی پروف پروف ، صارف آزمائشی سائٹ ہوگی جو آپ کے آن لائن مرئیت کو فروغ دیتی ہے ، آپ کے برانڈ کی نمائندگی کرتی ہے ، اور لیڈز اور فروخت کو اکٹھا کرنے میں بالکل تیار ہے۔

Here’s how we get there-

 آپ کے  پہنچنے کا طریقہ یہاں  ہے۔

This timeline has been crafted and tested to take you from stage one (I need a site) to sharing your published website with confidence. Carve out some time, limit your distractions, join our exclusive Facebook group (so we can cheer you on & provide feedback!), and take the plunge.

آپ کی شائع شدہ ویب سائٹ کو اعتماد کے ساتھ بانٹنے کے ل you آپ کو پہلے مرحلے (مجھے سائٹ کی ضرورت ہے) سے لے جانے کے ل This یہ ٹائم لائن تیار کی گئی ہے اور آزمائی گئی ہے۔ کچھ وقت نکالیں ، اپنی پریشانیوں کو محدود کریں ، ہمارے خصوصی فیس بک گروپ میں شامل ہوں (تاکہ ہم آپ کو خوش کر سکے اور رائے مہی feedbackا کرسکیں!) ، اور فیصلہ لیں۔

By this time next week, you’ll look back on this moment right now, remembering that time before you were a website pro-

گلے ہفتے کے اس وقت تک ، آپ ابھی اس لمحے کو پیچھے سے دیکھیں گے ، اس وقت کو یاد رکھیں جب آپ ویب سائٹ کے حامی تھے-

So what are we waiting for? Let’s start building!

تو ہم کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ آئیے تعمیر شروع کریں!

بدھ، 14 اپریل، 2021



Ramadan calendar 2021: Sehri, iftar timings in Karachi


The Ramadan moon was sighted on Tuesday and thus the holy month will begin on Wednesday, April 14, 2021.

For the ease of people from Karachi who wish to fast during the month, a Ramadan calendar has been provided below, containing the Islamic date, sehri time, iftar time, and the date according to the Gregorian calendar.




Fiqh-e-Hanafia

Ramadan
Sehri time
Iftar time
Date
1
4:51am
6:55pm
April 14
2
4:50am6:55pm
April 15
3
4:49am
6:56pm
April 16
4
4:48am
6:56pm
April 17
5
4:47am
6:57pm
April 18
6
4:46am
6:57pm
April 19
7
4:45am
6:57pm
April 20
8
4:44am
6:58pmApril 21
9
4:43am
6:58pmApril 22
10
4:42am
6:59pmApril 23
11
4:41am
6:59pmApril 24
12
4:40am
7:00pm
April 25
13
4:39am
7:00pm
April 26
14
4:38am
7:01pm
April 27
15
4:37am
7:01pm
April 28
16
4:36am
7:02pm
April 29
17
4:35am
7:02pm
April 30
18
4:34am
7:03pm
May 1
19
4:33am
7:03pm
May 2
20
4:32am
7:04pm
May 3
21
4:31am
7:04pm
May 4
22
4:30am
7:05pmMay 5
23
4:29am
7:05pmMay 6
24
4:28am
7:06pmMay 7
25
4:28am
7:06pmMay 8
26
4:27am
7:07pmMay 9
27
4:26am
7:07pmMay 10
28
4:25am
7:08pmMay 11
29
4:24am
7:08pm
May 12
30
4:24am
7:09pmMay 13
Ramadan
Sehri time
Iftar time
Date
1
4:41am
7:05pm
April 14
2
4:40am7:05pmApril 15
3
4:39am
7:06pmApril 16
4
4:38am
7:06pmApril 17
5
4:37am
7:07pmApril 18
6
4:36am
7:07pmApril 19
7
4:35am
7:07pmApril 20
8
4:34am
7:08pmApril 21
9
4:33am
7:08pmApril 22
10
4:32am
7:09pmApril 23
11
4:31am
7:09pmApril 24
12
4:30am
7:10pmApril 25
13
4:29am
7:10pmApril 26
14
4:28am
7:11pm
April 27
15
4:27am
7:11pm
April 28
16
4:26am
7:12pm
April 29
17
4:25am
7:12pm
April 30
18
4:24am
7:13pm
May 1
19
4:23am
7:13pm
May 2
20
4:22am
7:14pm
May 3
21
4:21am
7:14pm
May 4
22
4:20am
7:15pmMay 5
23
4:19am
7:15pmMay 6
24
4:18am
7:16pmMay 7
25
4:18am
7:16pmMay 8
26
4:17am
7:17pmMay 9
27
4:16am
7:17pmMay 10
28
4:15am
7:18pmMay 11
29
4:14am
7:18pm
May 12
30
4:14am
7:19pmMay 13

Fiqh-e-Jafria


پیر، 12 اپریل، 2021

نبوت کی گواہی کے تقاضے

 

                            

                      نبوت کی گواہی کے تقاضے

                                    

                                              بسم اللہ الرحمن الرحیم


                             


                                    نبوت کی گواہی کے تقاضے


شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اﷲ کتاب التوحید کی شرح میں فرماتے ہیں :

جس نے اشھدان محمدًا عبدہ ورسولہ کا اقرار کرلیا یعنی یقین اور دل کی سچائی کے ساتھ یہ گواہی دے دی کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ کے بندے اور رسول ہیں تو پھر اس اقرار اور گواہی کا تقاضا ہے کہ وہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی اتباع کرے۔ اس کے امر اور نہی کو اہمیت دے۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی سنت کو لازم پکڑے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث کے معارض کسی شخص کا قول نہ اپنائے اس لیے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے علاوہ ہر شخص کی بات میں خطاء کا امکان ہے جبکہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کو اﷲ نے خطاء سے محفوظ رکھا ہے اور ہمیں آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی اطاعت آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی سیرت اپنانے کا حکم دیا ہے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی مخالفت سے منع کیا ہے :

وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ (احزاب: ۳۶)

’’ کسی مومن مرد یا عورت کے لئے جائز نہیں کہ جب اﷲ اور اس کا رسول (صلی اﷲ علیہ وسلم) کسی کام کا فیصلہ کر دیں تو ان کا کوئی اختیار ہو‘‘۔

دوسری جگہ ارشاد ہے :

فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَنْ تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ (النور: ۶۳)

’’ان لوگوں کو ڈرنا چاہیے جو اس کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں کہ کہیں انہیں فتنہ یا دردناک عذاب نہ پہنچے‘‘۔

امام احمد رحمہ اﷲ فرماتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ فتنہ کیا ہے؟ فتنہ شرک ہے کہ جب نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے کسی قول کو انسان رد کر دے گا تو ہو سکتا ہے کہ اس کے دل میں گمراہی اور کجی آجائے اور اس طرح وہ ہلاک ہوجائے (آج کل بہت سے لوگ صرف اس بناپر حق کو چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ ان کی خواہشات کے خلاف ہوتا ہے ایسے لوگوں کو گمراہی اور ہلاکت سے ڈرنا چاہیے ) نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی اطاعت میں لوگوں نے بہت کمی کردی ہے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے فرمان پر ان لوگوں کے اقوال کو مقدم کیا جارہا ہے جن سے خطا کا امکان ہے خصوصًا علماء سے بھی یہ غلطی ہو رہی ہے۔

(قرۃ عیون الموحدین : ۲۶)

شیخ سلیمان بن عبداﷲ رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:

کہ ابن رجب رحمہ اﷲ نے کہا ہے کہ جو شخص اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سے دل کی گہرائیوں سے محبت رکھتا ہے تو یہ محبت اس پر لازم کرتی ہے کہ وہ اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی پسندیدہ چیزوں کو اپنائے اور ان کے ناپسندیدہ کو ترک کردے جس بات سے اﷲ اور اس کا رسول صلی اﷲ علیہ وسلم راضی ہوں اس پر راضی رہیں اور اﷲ و رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی ناراضگی والی باتوں اور کاموں سے دور رہے اﷲ اور رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی مرضی کے کام کرتا رہے۔ اﷲ اور رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سے محبت کا یہی تقاضا ہے۔

اگر اس نے کوئی ایسا کام کیا جو اس کی محبت کے منافی تھا یعنی اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا ناپسندیدہ عمل کیا یا اﷲ اور رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا پسندیدہ عمل ترک کیا تو یہ اس بات کی دلیل ہوگی کہ اس کے دل میں اﷲ اور رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی محبت کم ہے لہٰذا اسے توبہ کرنی چاہیے اور اس محبت کی تکمیل کرنی چاہیے جو اس پر واجب اور لازم ہے تمام معصیات اس لیے پیدا ہوتی ہیں کہ انسان اپنی خواہشات کو اﷲ ورسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی محبت پر مقدم رکھتا ہے اسی طرح بدعات پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے کہ خواہشات کو شریعت پر مقدم رکھا جائے،

انسان پر یہ بھی لازم ہے کہ اگر وہ کسی شخص سے محبت کرتا ہے تو یہ محبت اﷲ و رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی محبت کے تابع ہونی چاہیے اس پر مقدم نہ ہوجس نے اﷲ کی خاطر محبت کی اور اسی کی خاطر نفرت کی۔ اسکی وجہ سے دیتا ہے اسی کی وجہ سے روکتا ہے تو اسی نے ایمان کی تکمیل کرلی۔ اور جس کی محبت ونفرت دینا نہ دینا صرف اپنی خواہش کی بناپر ہو تو یہ اس کے ایمان کی کمزوری ہے اس پر تو یہ لازم ہے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت کی طرف رجوع کرنا واجب ہے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی محبت کو اپنی خواہش پر مقدم کرنا واجب ہے۔

(تیسیر العزیز الحمید: ۵۷۰،۵۶۹)











جمعرات، 8 اپریل، 2021

گوگل کا صارفین کے لیے بڑا تحفہ

خیال رہے کہ گوگل نے اپریل 2020 میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا جس کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے دوران باہمی رابطوں میں لوگوں کو سہولت فراہم کرنا تھا۔  یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔  تاہم اس موقع پر گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اس میں مفت ویڈیو کال کا دورانیہ 60 منٹ تک ہوگا مگر اس کا اطلاق 30 ستمبر کے بعد سے ہونا تھا۔  تحریر جاری ہے‎  مگر پھر ستمبر میں اس مدت کو 31 مارچ 2021 تک بڑھا دیا گیا تھا جبکہ ایک گھنٹے کی حد بھی اس موقع پر ختم کردیا گیا تھا۔  اب کمپنی نے پھر اعلان کیا ہے کہ صارفین گوگل میٹ کو 30 جون تک مفت استعمال کرسکیں گے اور اس عرصے میں 24 گھنٹے تک کال جاری رکھ سکیں گے۔  اب صارفین گوگل میٹ میں 100 افراد کو ویڈیو کانفرنس کا حصہ بناسکتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے لیے گوگل ورک اسپیس سبسکرائپشن خریدنا ہوگی، جس کے بعد ڈھائی سو افراد کو کانفرنس کا حصہ بنایا جاسکے گا۔  تحریر جاری ہے‎  ان افراد کو گوگل میٹ ایپ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ ویب براؤزر کے ذریعے بھی کانفرنس کا حصہ بن سکیں گے۔  گوگل میٹ کے مفت ورژن کو استعمال کرنے کے لیے جی میل اکاؤنٹ لازمی درکار ہوگا۔  گوگل کی جانب سے پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات بھی کیے گئے ہیں جن میں ہوسٹ کنٹرولز یعنی کسی کو میٹنگ میں شامل کرنا یا نہ کرنا، لوگوں کو میوٹ یا چیٹ سے نکالنا، پپیچیدہ میٹنگ کوڈز اور انکرپشن قابل ذکر ہیں۔  گوگل میٹ کو ڈیسک ٹاپ پر meet.google.com جبکہ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ایپس میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 

گوگل کا صارفین کے لیے بڑا تحفہ

نیویارک : گوگل نے صارفین کو بڑا تحفہ دے دیا، اب صارفین ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ 30 جون تک مفت استعمال کرسکتے ہیں۔

  • for consumers Web Desk 5 April daliy world zuberi news 2021

  • New York: Google has given users a great gift, now users can use the video conferencing service Mate for free until June 30.

  • غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے عوامی سہولت کےلیے گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ کا لا محدود مفت کالز کا دورانیہ جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔

گوگل نے دنیا بھر میں کالک ڈاؤن لگنے کے بعد اپنی ویڈیو کال سروس میٹ کو صارفین کےلیے مفت کردیا تھا جو ماضی میں 6 ڈالر ماہانہ پر دستیاب تھی اور اس کال کا دورانیہ بھی 1گھنٹہ ہوتا تھا۔

Google launched its video call after a world 
  Russia had made Mate  free for customers, which was previously available at ڈالر 6 a month and the call duration was 1 hour.

لاک ڈاؤن لگتے ہی گوگل نے لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطہ قائم رکھنے میں مدد فراہم کرنے کی غرض سے مفت ویڈیو کالز کا سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جسے ستمبر 2020 میں ختم ہوتا تھا تاہم یہ سروس 31 مارچ 2021 تک بڑھائی گئی اور پھر اسے جون 30 تک طول دے دیا گیا۔

نیویارک : گوگل نے صارفین کو بڑا تحفہ دے دیا، اب صارفین ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ 30 جون تک مفت استعمال کرسکتے ہیں۔

    call duration was 1 hour.
    As soon as the lockdown began, Google decided to offer a free video calls service to help people stay in touch with each other, which ended in September 2020, but the service was extended to March 31, 2021, and then It was extended until June 30.

    خیال رہے کہ گوگل نے اپریل 2020 میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا جس کا مقصدnull کورونا وائرس کی وبا کے دوران باہمی رابطوں میں لوگوں کو سہولت فراہم کرنا تھا۔

    Google launched its video conferencing service Mate for free to all users in April 2020 to facilitate interaction during the Corolla virus epidemic.

    یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔

    This conferencing service was previously only available to G Suite customers and was available for ڈالر 6 per month

    تاہم اس موقع پر گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اس میں مفت ویڈیو کال کا دورانیہ 60 منٹ تک ہوگا مگر اس کا اطلاق 30 ستمبر کے بعد سے ہونا تھا۔ے۔

    However, on this occasion, Google had announced that the duration of the free video call will be up to 60 minutes, but it was to be implemented from September 30.

    اب صارفین گوگل میٹ میں 100 افراد کو ویڈیو کانفرنس کا حصہ بناسکتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے لیے گوگل ورک اسپیس سبسکرائپشن خریدنا ہوگی، جس کے بعد ڈھائی سو افراد کو کانفرنس کاحصہبنایا جاسکے گا ے

    Users can now add up to 100 people to a video conference at Google Mate, and to add more people, they need to purchase a Google Workspace subscription, after which two and a half hundred people can join the conference.

    ان افراد کو گوگل میٹ ایپ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ ویب براؤزر کے ذریعے بھی کانفرنس کا حصہ بن سکیں گے۔

    These people will not only need to install the Google Mate app but will also be able to be part of the conference through a web browser.

    گوگل میٹ کے مفت ورژن کو استعمال کرنے کے لیے جی میل اکاؤنٹ لازمی درکار ہوگا۔

    A Gmail account is required to use the free version of Google Mate.

    گوگل کی جانب سے پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات بھی کیے گئے ہیں جن میں ہوسٹ کنٹرولز یعنی کسی کو میٹنگ میں شامل کرنا یا نہ کرنا، لوگوں کو میوٹ یا چیٹ سے نکالنا، پپیچیدہ میٹنگ کوڈز اور انکرپشن قابل ذکر ہیں۔

    Google has also taken various steps to protect privacy, including host controls, whether or not to add someone to a meeting, mute or remove people from the chat, complex meeting codes and encryption.

    گوگل میٹ کو ڈیسک ٹاپ پر meet.google.com جبکہ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ایپس میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    Google Mate can be used on the desktop meet.google.com and in apps on iOS and Android devices.

    نیویارک : گوگل نے صارفین کو بڑا تحفہ دے دیا، اب صارفین ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ 30 جون تک مفت استعمال کرسکتے ہیں۔

    Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More